TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 234 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 234

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ أَبُو جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ هَذَا الْخَيْرَ خَزَائِنُ وَلِتِلْکَ الْخَزَائِنِ مَفَاتِيحُ فَطُوبَی لِعَبْدٍ جَعَلَهُ اللَّهُ مِفْتَاحًا لِلْخَيْرِ مِغْلَاقًا لِلشَّرِّ وَوَيْلٌ لِعَبْدٍ جَعَلَهُ اللَّهُ مِفْتَاحًا لَلشَّرِّ مِغْلَاقًا لِلْخَيْرِ

ہارون بن سعید ایلی ابوجعفر، عبداللہ بن وہب، عبدالرحمن ابن زید بن اسلم، ابوحازم ، حضرت سہیل بن سعد سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بھلائی کے بھی خزانے ہیں اور ان خزانوں کی بھی کنجیاں ہیں۔ سو مبارک ہو اس شخص کو جسے اللہ تعالیٰ خیر کے لیے کنجی اور شر کے لیے تالہ بنا دیں اور برا ہو اس شخص کا جسے (اس کی بداعمالیوں کی بدولت اس کے اختیار سے) شر کی کنجی اور خیر کے لئے تالہ بنا دیں ۔

It was narrated from Sahl bin Sa’d that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “This goodness contains many treasures, and for those treasures there are keys. So glad tidings to the one whom Allah makes a key to good and a lock for evil, and woe to the one Whom Allah makes a key to evil and a lock to good.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: اس شخص کے بیان میں جو بھلائی کی کنجی ہو