Sunan Ibn Majah — Hadith 2381
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَعُدْ فِي صَدَقَتِکَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ہشام بن سعد، زید بن اسلم، حضرت عمر بن خطاب سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول نے فرمایا صدقہ دے کر واپس مت لو۔
It was narrated from 'Umar bin Khattab that the Messenger of Allah said: "Do not take back your charity."