TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2384 · Explanation of Charity

Sunan Ibn MajahHadith 2384

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَکِيمٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ عَنْ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ أَنَّهُ حَمَلَ عَلَی فَرَسٍ يُقَالُ لَهُ غَمْرٌ أَوْ غَمْرَةٌ فَرَأَی مُهْرًا أَوْ مُهْرَةً مِنْ أَفْلَائِهَا يُبَاعُ يُنْسَبُ إِلَی فَرَسِهِ فَنَهَی عَنْهَا

یحییٰ بن حکیم، یزید بن ہارون، سلیمان ، ابوعثمان، عبداللہ بن عامر، حضرت زبیر بن عوام نے راہ خدا میں ایک گھوڑا دیا جس کا نام غمر یا غمرة تھا پھر دیکھا کہ اس کی نسل میں سے ایک بچھیرا یا بچھیری فروخت ہو رہی ہے (تو خریدنا چاہا) لیکن آپ کو خریدنے سے منع کر دیا گیا۔

It was narrated from Zubair bin 'Awwam that he gave a horse called Ghamr or Ghamrah to someone, then he saw one of its colts or fillies attributed to his horse being sold, but he refrained from (buying) it.

Permalink

See the full chapter: کوئی چیز صدقہ میں دی پھر دیکھا کہ وہ فروخت ہو رہی ہے تو کیا صدقہ کرنے والا وہ چیز خرید سکتا ہے۔