Sunan Ibn Majah — Hadith 2389
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا شُرَحْبِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْعَارِيَةُ مُؤَدَّاةٌ وَالْمِنْحَةُ مَرْدُودَةٌ
ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش، شرحبیل بن مسلم، حضرت ابوامامہ فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول کو یہ فرماتے ہوئے سنا عاریت لی ہوئی چیز ادا کی جائے اور جو جانور دودھ پینے کے لیے دیا جائے وہ بعد میں واپس کر دیا جائے۔
Shurahbil bin Muslim said: I heard Abu Umamah say: "I heard the Messenger of Allah say: 'Borrowed items are to be returned and an animal borrowed for milking is to be returned.'''