Sunan Ibn Majah — Hadith 2407
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَرَکَ مَالًا فَلِوَرَثَتِهِ وَمَنْ تَرَکَ دَيْنًا أَوْ ضَيَاعًا فَعَلَيَّ وَإِلَيَّ وَأَنَا أَوْلَی بِالْمُؤْمِنِينَ
علی بن محمد، وکیع، سفیان ، جعفر بن محمد، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا جو مال چھوڑے تو وہ اس کے ورثاء کا ہے اور جو قرضہ یا عیال چھوڑے تو ان کا ذمہ مجھ پر ہے۔ اور وہ عیال میرے سپرد ہیں اور میں اہل ایمان کے بہت قریب ہوں ۔
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah said "Whoever leaves behind money, it is for his heirs and whoever leaves behind a debt or children, I am responsible for them and I am nearer to the believers.”