TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2482 · Statement on Pledging Property

Sunan Ibn MajahHadith 2482

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَعَمْرُو بْنُ رَافِعٍ قَالَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مَالِکٍ النَّخَعِيُّ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ حُذَيْفَةَ عَنْ أَبِيهِ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ بَاعَ دَارًا وَلَمْ يَجْعَلْ ثَمَنَهَا فِي مِثْلِهَا لَمْ يُبَارَکْ لَهُ فِيهَا

ہشام بن عمار، عمرو بن رافع، مروان بن معاویہ، ابومالک، یوسف بن میمون، ابوعبیدہ بن ، حضرت حذیفہ بن یمان بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے ارشاد فرمایا جو گھر فروخت کرے اور اس کی قیمت دوسرا گھر وغیرہ خریدنے میں صرف نہ کرے تو اس کے لیے برکت نہ ہوگی۔

It was narrated from Hudhaifah bin Yaman that the Messenger of Allah said: "Whoever sells a house and does not use the money for something similar will not be blessed therein.”

Permalink

See the full chapter: جو جائیداد بیچے اور اس کی قیمت سے جائیداد نہ خریدے۔