TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2483 · Explanation of Preemption

Sunan Ibn MajahHadith 2483

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَانَتْ لَهُ نَخْلٌ أَوْ أَرْضٌ فَلَا يَبِيعُهَا حَتَّی يَعْرِضَهَا عَلَی شَرِيکِهِ

ہشام بن عمار، محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، ابوزبیر، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا جس کا کھجوروں کا باغ یا زمین ہو تو وہ اسے اپنے شریک پر پیش کرنے سے قبل فروخت نہ کرے۔

It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah said: 'Whoever has a date-palm tree or land, should not sell it until he has offered it to his partner.'"

Permalink

See the full chapter: غیر منقولہ جائیداد فروخت کرے تو اپنے شریک کو اطلاع دے