TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2579 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

Sunan Ibn MajahHadith 2579

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ أَبِي عَوَانَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَرَقَ الْعَبْدُ فَبِيعُوهُ وَلَوْ بِنَشٍّ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، ابوعوانہ، عمر بن ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا جب غلام چوری کرے تو اسے بیچ ڈالو اگرچہ نصف اوقیہ چاندی کے عوض ہی بکے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "If a slave steals, then sell him, even for half price:"

Permalink

See the full chapter: غلام چوری کرے تو