TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2580 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

Sunan Ibn MajahHadith 2580

حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ تَمِيمٍ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ عَبْدًا مِنْ رَقِيقِ الْخُمُسِ سَرَقَ مِنْ الْخُمُسِ فَرُفِعَ ذَلِکَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَقْطَعْهُ وَقَالَ مَالُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ سَرَقَ بَعْضُهُ بَعْضًا

جبارہ بن مغلس، حجاج بن تمیم، میمون بن مہران، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ خمس کے ایک غلام نے خمس میں سے ہی چوری کی نبی کے سامنے یہ بات رکھی گئی تو آپ نے اس کا ہاتھ نہ کاٹا اور فرمایا کہ اللہ ہی کا مال ہے اس کا کچھ حصہ بعض نے چوری کرلیا ہے۔

It was narrated from Ibn Abbas that one of the slaves of Khumus stole something from Khumus and the matter was referred to the Prophet, but he did not cut off his hand, and he said: “The property of Allah, part of it stealing another part.”

Permalink

See the full chapter: غلام چوری کرے تو