TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2606 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Ibn MajahHadith 2606

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُقْتَلُ نَفْسٌ ظُلْمًا إِلَّا کَانَ عَلَی ابْنِ آدَمَ الْأَوَّلِ کِفْلٌ مِنْ دَمِهَا لِأَنَّهُ أَوَّلُ مَنْ سَنَّ الْقَتْلَ

ہشام بن عمار، عیسیٰ بن یونس، اعمش، عبداللہ بن مرہ، مسروق، حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا ایک جان بھی ناحق قتل ہو تو حضرت آدم کے پہلے بیٹے کو اس کے خون کا گناہ ہوتا ہے اس لیے کہ سب قبل اس نے قتل کا طریقہ جاری کیا۔

It was narrated from 'Abdullah that the Messenger of Allah said. "No person is killed wrongfully, but a share of responsibility for his blood will be upon the first son of Adam, because he was the first one to kill.”

Permalink

See the full chapter: مسلمان کو ناحق قتل کرنے کی سخت وعید