TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2609 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Ibn MajahHadith 2609

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ جَنَاحٍ عَنْ أَبِي الْجَهْمِ الْجُوْزَجَانِيِّ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَزَوَالُ الدُّنْيَا أَهْوَنُ عَلَی اللَّهِ مِنْ قَتْلِ مُؤْمِنٍ بِغَيْرِ حَقٍّ

ہشام بن عمار، ولید بن مسلم، مروان بن جناح، ابی جہم، حضرت براء بن عازب سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول نے فرمایا دنیا کو فنا کرنا اللہ کے ہاں ایک مومن کو ناحق قتل کرنے سے آسان اور ہلکا ہے۔

It was narrated from Bara' bin 'A.zib that the Messenger of Allah said: "If this world were to be destroyed, that would be less significant before Allah than the unlawful killing of a believer."

Permalink

See the full chapter: مسلمان کو ناحق قتل کرنے کی سخت وعید