TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2621 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Ibn MajahHadith 2621

حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الصَّبَّاحُ بْنُ مُحَارِبٍ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنْ خِشْفِ بْنِ مَالِکٍ الطَّائِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي دِيَةِ الْخَطَإِ عِشْرُونَ حِقَّةً وَعِشْرُونَ جَذَعَةً وَعِشْرُونَ بِنْتَ مَخَاضٍ وَعِشْرُونَ بِنْتَ لَبُونٍ وَعِشْرُونَ بَنِي مَخَاضٍ ذُکُورٌ

عبدالسلام بن عاصم، صباح، حجاج بن ارطاة، زید بن جبیر، خشف بن مالک، حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا قتل کی دیت میں بیس اونٹنیاں پورے تین تین برس کی اور بیس اونٹنیاں پورے چار چار برس کی اور بیس اونٹنیاں دو دو سال کی اور بیس اونٹ پورے ایک ایک سال کے دئیے جائیں ۔

It was narrated from 'Abdullah bin Mas'ud that the Messenger of Allah said: "The blood money of one who is killed by mistake is twenty Hiqqah (three-year-old she-camels), twenty Jadha'ah (four-year-old she-camels), twenty Bint Makhdd (one-year-old she-camel), twenty Bint Labun (two-year old she-camels) and twenty Bani Makhdd (one-year-old male camels)."

Permalink

See the full chapter: قتل خطا کی دیت