TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2626 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Ibn MajahHadith 2626

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ وَعَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ دَهْثَمِ بْنِ قُرَّانَ حَدَّثَنِي نِمْرَانُ بْنُ جَارِيَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَجُلًا ضَرَبَ رَجُلًا عَلَی سَاعِدِهِ بِالسَّيْفِ فَقَطَعَهَا مِنْ غَيْرِ مَفْصِلٍ فَاسْتَعْدَی عَلَيْهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَ لَهُ بِالدِّيَةِ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أُرِيدُ الْقِصَاصَ قَالَ خُذْ الدِّيَةَ بَارَکَ اللَّهُ لَکَ فِيهَا وَلَمْ يَقْضِ لَهُ بِالْقِصَاصِ

محمد بن صباح، عمار بن خالد، ابوبکر بن عیاش، دہتم بن قران، نمران بن حضرت جاریہ سے روایت ہے کہ ایک مرد نے دوسرے کے بازو پر تلوار ماری اور جوڑ کے نیچے سے اس کا بازو کاٹ ڈالا مجروح نے نبی سے فریاد کی تو آپ نے اس کے لیے دیت کا فیصلہ فرمایا اس نے کہا اے اللہ کے رسول میں چاہتا ہوں کہ قصاص لوں آپ نے فرمایا دیت لے لو اللہ تمہیں اس میں برکت عطا فرمائے اور آپ نے اس کے لیے قصاص کا فیصلہ نہ فرمایا۔

Nimran bin Jariyah narrated from his father that a man struck another man on the wrist with his sword and severed it, not at the joint. He appealed the Prophet who ordered that the Diyah be paid. The man said: "0 Messenger of Allah, I want retaliation." He said: "Take the compensation and may Allah bless you therein." And he did not rule that he be allowed retaliation.

Permalink

See the full chapter: جن چیزوں میں قصاص نہیں