TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2636 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Ibn MajahHadith 2636

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ رَجُلٌ مِنْ بَنِي مُدْلِجٍ قَتَلَ ابْنَهُ فَأَخَذَ مِنْهُ عُمَرُ مِائَةً مِنْ الْإِبِلِ ثَلَاثِينَ حِقَّةً وَثَلَاثِينَ جَذَعَةً وَأَرْبَعِينَ خَلِفَةً فَقَالَ ابْنُ أَخِي الْمَقْتُولِ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَيْسَ لِقَاتِلٍ مِيرَاثٌ

ابوکریب، عبداللہ بن سعید، ابوخالد احمر، یحییٰ بن سعید، عمرو بن شعیب، ابوقتادہ، حضرت عمرو بن شعیب سے روایت ہے کہ بنومدلج کے ایک مرد ابوقتادہ نے اپنے بیٹے کو قتل کر دیا تو حضرت عمر نے اس سے سو اونٹ لیے تیس حقہ اور تیس جذعہ اور چالیس حاملہ پھر فرمایا مقتول کا بھائی کہاں ہے (اس کو دیت دلادی اور باپ کو محروم رکھا) میں نے اللہ کے رسول کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ کسی قاتل کو میراث نہیں ملے گی۔

It was narrated from' Amr bin Shu'aib that Abu Qatadah, a man from Banu Mudlij, killed his son, and 'Umar took one hundred camels from him, thirty Hiqqah, thirty Jadha'ah and forty Khalifah. Then he said: "Where is the brother of the slain? I heard the Messenger of Allah say: 'The killer does not inherit.'''

Permalink

See the full chapter: قاتل(مقتول کا) کا وارث نہیں بنے گا