TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2656 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Ibn MajahHadith 2656

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ يَهُودِيًّا قَتَلَ جَارِيَةً عَلَی أَوْضَاحٍ لَهَا فَقَالَ لَهَا أَقَتَلَکِ فُلَانٌ فَأَشَارَتْ بِرَأْسِهَا أَنْ لَا ثُمَّ سَأَلَهَا الثَّانِيَةَ فَأَشَارَتْ بِرَأْسِهَا أَنْ لَا ثُمَّ سَأَلَهَا الثَّالِثَةَ فَأَشَارَتْ بِرَأْسِهَا أَنْ نَعَمْ فَقَتَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ حَجَرَيْنِ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، اسحاق بن منصور، نضر بن شمیل، شعبہ، ہشام بن زید، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ ایک یہودی نے ایک لڑکی کو قتل کر دیا اس کا زیور ہتھیانے کے لیے تو نبی نے اس سے کہا کہ تمہیں فلاں نے قتل کیا (ابھی اس لڑکی میں کچھ رمق باقی تھی) اس نے سر سے اشارہ کیا نہیں پھر دوبارہ پوچھا اس نے کہا نہیں۔ پھر سہ بارہ پوچھا تو اس نے سر کے اشارہ سے کہا جی ہاں تو اللہ کے رسول نے اس یہودی کو دو پتھروں کے درمیان کچل کر قتل کروا دیا۔

It was narrated from Anas bin Malik that a Jew killed a girl for her jewelry. He asked her (as she was dying): "Did so-and-so kill you?" and she gestured with her head to say no. Then he asked her again, and she gestured with her head to say no. He asked her a third time and she gestured with her head to say yes. So the Messenger of Allah killed him (by crushing his head) between two rocks.

Permalink

See the full chapter: قاتل سے اسی طرح قصاص لیا جائے