TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2670 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Ibn MajahHadith 2670

حَدَّثَنَا رَجَائُ بْنُ الْمُرَجَّی السَّمَرْقَنْدِيُّ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ حَدَّثَنَا أَبُو حَمْزَةَ الصَّيْرَفِيُّ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ جَائَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَارِخًا فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا لَکَ قَالَ سَيِّدِي رَآنِي أُقَبِّلُ جَارِيَةً لَهُ فَجَبَّ مَذَاکِيرِي فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيَّ بِالرَّجُلِ فَطُلِبَ فَلَمْ يُقْدَرْ عَلَيْهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اذْهَبْ فَأَنْتَ حُرٌّ قَالَ عَلَی مَنْ نُصْرَتِي يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ يَقُولُ أَرَأَيْتَ إِنْ اسْتَرَقَّنِي مَوْلَايَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی کُلِّ مُؤْمِنٍ أَوْ مُسْلِمٍ

رجاء بن مرجی، نضر بن شمیل، ابوحمزہ، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص فرماتے ہیں کہ ایک مرد چیختا چلاتا نبی کے پاس آیا تو نبی نے اس سے پوچھا کہ تجھے کیا ہوا؟ کہنے لگا میرے آقا نے مجھے اس حالت میں دیکھا کہ میں اس کی باندی کا بوسہ لے رہا تھا تو اس نے میرے آلات تناسل کاٹ ڈالے نبی نے فرمایا اس مرد کو میرے پاس لاؤ اسے تلاش کیا گیا لیکن وہ ہاتھ نہ آیا تو اللہ کے رسول نے فرمایا جا تو آزاد ہے اس نے عرض کیا کہ میری مدد کون کرے گا اے اللہ کے رسول یعنی اگر میرا آقا مجھے پھر غلام بنالے تو اللہ کے رسول نے فرمایا ہر مومن و مسلمان پر تیری مدد لازم ہے۔

'Amr bin Shu'aib narrated from his father that his grandfather said: "A man came to the Prophet screaming. The Messenger of Allah said to him: 'What is the matter with you?' He said: ‘My master saw me kissing a slave woman of his, so he cut off my penis.' The Prophet said: 'Take me to the man.' He was sought but could not be found, so the Messenger of Allah said: 'Go, for you are free.' He said: 'Who will protect me, O Messenger of Allah? What if my master enslaves me again?' The Messenger of Allah said: 'Your protection will be (incumbent upon) every believer or Muslim.'''

Permalink

See the full chapter: جو اپنے غلام کا کوئی عضو کاٹے تو وہ غلام آزاد ہوجائے گا۔