TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2673 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Ibn MajahHadith 2673

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی الصَّنْعَانِيُّ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ حَنَشٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمُسْلِمُونَ تَتَکَافَأُ دِمَاؤُهُمْ وَهُمْ يَدٌ عَلَی مَنْ سِوَاهُمْ يَسْعَی بِذِمَّتِهِمْ أَدْنَاهُمْ وَيُرَدُّ عَلَی أَقْصَاهُمْ

محمد بن عبدالاعلی، معتمر بن سلیمان، حنش، عکرمہ، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی نے فرمایا تمام مسلمانوں کے خون برابر ہیں اور وہ اپنی مخالف اقوام کے خلاف ایک ہاتھ ہیں ان میں سے ادنی شخص بھی امان دے سکتا ہے اور لڑائی میں دور رہنے والے مسلمان کو بھی حصہ غنیمت دیا جائے گا۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet said: "The blood of the Muslims is equal, they are one hand against others. The asylum offered by the lowest of them in status applies to them (all), and the return is granted to the farthest of them.'

Permalink

See the full chapter: تمام مسلمانوں کے خون برابر ہیں ۔