TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2678 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Ibn MajahHadith 2678

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ رِفَاعَةَ بْنِ شَدَّادٍ الْقِتْبَانِيِّ قَالَ لَوْلَا کَلِمَةٌ سَمِعْتُهَا مِنْ عَمْرِو بْنِ الْحَمِقِ الْخُزَاعِيِّ لَمَشَيْتُ فِيمَا بَيْنَ رَأْسِ الْمُخْتَارِ وَجَسَدِهِ سَمِعْتُهُ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَمِنَ رَجُلًا عَلَی دَمِهِ فَقَتَلَهُ فَإِنَّهُ يَحْمِلُ لِوَائَ غَدْرٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

محمد بن عبدالملک، ابن ابی شوارب، ابوعوانہ، عبدالملک بن عمیر، رفاعہ بن شداد، عمرو بن حمق ، رفاعہ بن شداد قتبانی کہتے ہیں کہ اگر وہ بات نہ ہوتی جو میں نے عمرو بن حمق خزاعی سے سنی تو میں مختار کے سر اور دھڑ کے درمیان چلتا میں نے انہیں یہ فرماتے سنا کہ اللہ کے رسول نے فرمایا جو کسی مرد کو خون کی امان دے پھر اسے قتل کرے وہ روز قیامت غدر و فریب کا جھنڈا اٹھائے گا۔

It was narrated that Rifaah bin Shaddad Al-Qitbani said: "Were it not for a word that I heard from 'Amr bin Hamiq Khuza'i, I would have separated the head of Al-Mukhtar from his body. I heard him saying: ‘The Messenger of Allah said: 'If a man trusts someone with his life then he kills him, he will carry a banner of treachery on the Day of Resurrection.'”

Permalink

See the full chapter: کسی مرد کو جان کی امان دیدی پھر قتل بھی کر دیا جائے ۔