Sunan Ibn Majah — Hadith 2692
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَوْفٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ مَاتَ عَلَی وَصِيَّةٍ مَاتَ عَلَی سَبِيلٍ وَسُنَّةٍ وَمَاتَ عَلَی تُقًی وَشَهَادَةٍ وَمَاتَ مَغْفُورًا لَهُ
محمد بن مصفی، بقیہ بن ولید، یزید بن عوف، ابن زبیر، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا جو وصیت کر کے مرا وہ راہ ہدایت اور سنت کے موافق اور پرہیزگاری وشہادت کے ساتھ مرا اور اس حالت میں مرا کہ اس کی بخشش ہوچکی تھی۔
It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah said: "Whoever dies leaving a will, he dies on the right path and Sunnah, and he dies with piety and witness, and he dies forgiven."