TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2693 · Discussion on Wills

Sunan Ibn MajahHadith 2693

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عَوْفٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا حَقُّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ يَبِيتُ لَيْلَتَيْنِ وَلَهُ شَيْئٌ يُوصِي بِهِ إِلَّا وَوَصِيَّتُهُ مَکْتُوبَةٌ عِنْدَهُ

محمد بن معمر، روح بن عوف، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی نے فرمایا مسلمان شخص کے لیے شایاں نہیں کہ وہ دو راتیں بھی اس حالت میں گزارے کہ اس کے پاس کوئی چیز ہو جس کے متعلق اس نے وصیت کرنی ہو مگر یہ کہ اس کی وصیت اس کے پاس لکھی ہو۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Prophet said: "The Muslim man has no right to spend two nights, if he has something for which a will should be made, without having a written will with him,"

Permalink

See the full chapter: وصیت کرنے کی ترغیب