TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2764 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2764

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَی آلِ طَلْحَةَ عَنْ عِيسَی بْنِ طَلْحَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَجْتَمِعُ غُبَارٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَدُخَانُ جَهَنَّمَ فِي جَوْفِ عَبْدٍ مُسْلِمٍ

یعقوب بن حمید بن کا سب، سفیان بن عیینہ، محمد بن عبدالرحمن، طلحہ، عیسیٰ بن طلحہ، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا راہ خدا کا غبار اور دوزخ کا دھواں (کبھی بھی) مسلمان بندے کے پیٹ میں جمع نہیں ہوسکتا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the prophet said: "The dust (of Jihad) in the cause of Allah and the smoke of Hell will never be combined in the interior of a Muslim." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جب لڑائی کا عام حکم ہو تو لڑنے کیلئے جانا۔