TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2765 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2765

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التُّسْتَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ شَبِيبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ رَاحَ رَوْحَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ کَانَ لَهُ بِمِثْلِ مَا أَصَابَهُ مِنْ الْغُبَارِ مِسْکًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ

محمد بن سعید بن یزید بن ابراہیم، ابوعاصم، شبیب، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے راہ خدا میں ایک شام لگائی اسے روز قیامت اس غبار کے برابر جو اسے لگا کستوری ملے گا۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah said: "Whoever goes out in the cause of Allah will have the equivalent of the dust that got on him, in musk, on the Day of Resurrection." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: جب لڑائی کا عام حکم ہو تو لڑنے کیلئے جانا۔