TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2890 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 2890

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ أَنْ تُسَافِرَ مَسِيرَةَ يَوْمٍ وَاحِدٍ لَيْسَ لَهَا ذُو حُرْمَةٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، شبابہ، ابن ذئب، سعید ، مقبری، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو عورت اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھے اس کیلئے بغیر محرم کے ایک دن کی مسافت سفر کرنا حلال نہیں ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: "It is not permissible for a woman who believes in Allah and the Last Day to travel for more than one day's distance without a Mahram." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عورت کا بغیر ولی کے حج کرنا۔