Sunan Ibn Majah — Hadith 2896
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَطَائٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي الْغَوْثِ بْنِ حُصَيْنٍ رَجُلٌ مِنْ الْفُرْعِ أَنَّهُ اسْتَفْتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ حَجَّةٍ کَانَتْ عَلَی أَبِيهِ مَاتَ وَلَمْ يَحُجَّ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُجَّ عَنْ أَبِيکَ وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَذَلِکَ الصِّيَامُ فِي النَّذْرِ يُقْضَی عَنْهُ
ہشام بن عمار، ولید بن مسلم، عثمان بن عطاء، ابی غوث بن حصین، ابن عباس سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی سے دریافت کیا کہ انکے والد کے ذمہ حج تھا انکا انتقال ہوگیا اور وہ حج نہ کرسکے۔ نبی نے فرمایا اپنے والد کی طرف سے حج کرلو اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسی طرح نذر کے روزے اسکی طرف سے قضاء کئے جاسکتے ہیں ۔
It was narrated from Abu Ghawth bin Husain - a man from Furu' - that he consulted the Prophet about a Hajj that his father owed, but he had died and had not gone for Hajj. The Prophet P.B.U.H said: "Perform Hajj on behalf of your father." And the Prophet said: "The same applies to fasting in fulfillment of a vow - it should be made up for." (Da'if)