TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2915 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 2915

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ وَيَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ الضَّحَّاکِ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَرْبُوعٍ عَنْ أَبِي بَکْرٍ الصِّدِّيقِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ قَالَ الْعَجُّ وَالثَّجُّ

ابراہیم بن منذر، یعقوب بن حمید بن کا سب، ابن ابی فدیک، ضحاک بن عثمان، محمد بن منکدر، عبدالرحمن، ابن یربوع، حضرت ابوبکر صدیق سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ (دوران حج) کون سا عمل سب زیادہ فضیلت والا ہے ؟ ارشاد فرمایا پکار کر لبیک کہنا اور قربانی کا خون بہانا۔

It was narrated from Abu Bakr As-Siddiq that the Messenger of Allah P.B.U.H was asked: "Which actions are best?" He said: "Raising one's voice and slaughtering the sacrificial animal. (Da'if)

Permalink

See the full chapter: لبیک پکار کر کہنا۔