Sunan Ibn Majah — Hadith 2921
حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَلْبَسَ الْمُحْرِمُ ثَوْبًا مَصْبُوغًا بِوَرْسٍ أَوْ زَعْفَرَانٍ
ابومصعب، مالک بن انس، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمربیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے محرم کو ورس اور زعفران سے رنگا ہوا کپڑا پہننے سے منع فرمایا۔
It was narrated that 'Abdullah bin "Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade the Muhrim to wear a garment dyed with Wars or saffron." (Sahih)