Sunan Ibn Majah — Hadith 2923
حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسْ خُفَّيْنِ وَلْيَقْطَعْهُمَا أَسْفَلَ مِنْ الْکَعْبَيْنِ
ابومصعب، مالک بن انس، نافع، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کے پاس جوتے نہ ہوں تو وہ موزے پہن لے لیکن موزے ٹخنوں کے نیچے سے کاٹ لے ۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever does not have sandals Jet him wear leather socks, and let him cut them to below the ankle." (Sahih)