TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2941 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 2941

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا طَافَ بِالْبَيْتِ الطَّوَافَ الْأَوَّلَ رَمَلَ ثَلَاثَةً وَمَشَی أَرْبَعَةً مِنْ الْحِجْرِ إِلَی الْحِجْرِ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُهُ

محمد بن عبد اللہ، احمد بن بشیر، علی بن محمد، محمد بن عبید، عبداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت اللہ کا پہلا طواف (طواف قدوم) کرتے تو تین چکروں میں رمل کرتے (پہلوانوں اور سپاہیوں کی طرح کندھے ہلا کر تیز تیز چلتے) اور باقی چار چکروں میں عام اندازے سے جلتے حجر اسود سے حجر اسود تک ایک چکر ہوتا اور خود حضرت ابن عمر بھی ایسا ہی کرتے تھے۔

It was narrated from Ibn 'Umar that when the Messenger of Allah performed Tawaf around the House for the first time, he walked Briskly with short steps in the first three circuits, and walked normally in the last four, starting and ending at the Hijr.'"I And Ibn 'Umar used to do that. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بیت اللہ کے گرد طواف میں رمل کرنا۔