TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2963 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 2963

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَعْلَی بْنِ حَارِثٍ الْمُحَارِبِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَامِعٍ عَنْ لَيْثٍ عَنْ عَطَائٍ وَطَاوُسٍ وَمُجَاهِدٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَابْنِ عُمَرَ وَابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَطُفْ هُوَ وَأَصْحَابُهُ لِعُمْرَتِهِمْ وَحَجَّتِهِمْ حِينَ قَدِمُوا إِلَّا طَوَافًا وَاحِدًا

محمد بن عبداللہ بن نمیر، یحییٰ بن حارث، غیلان بن جامع، لیث، عطاء، طاؤس، مجاہد، حضرت جابر بن عبد اللہ، ابن عمر اور ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہم) مکہ آئے تو حج اور عمرہ کیلئے سب نے ایک ہی طواف کیا۔

It was narrated from Jabir bin 'Abdullah, Ibn 'Umar and Ibn 'Abbas that when the Messenger of Allah and his Companions came (to Makkah) to perform their Hajj and 'Umrah, they only performed Tawaf once. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حج قران کرنے والے کا طواف ۔