TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2966 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 2966

حَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَحْرَمَ بِالْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ کَفَی لَهُمَا طَوَافٌ وَاحِدٌ وَلَمْ يَحِلَّ حَتَّی يَقْضِيَ حَجَّهُ وَيَحِلَّ مِنْهُمَا جَمِيعًا

محرز بن سلمہ، عبدالعزیز بن محمد، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو حج اور عمرہ کا احرام باندھے تو دونوں کیلئے ایک ہی طواف کافی ہے اور وہ جب تک حج پورا نہ کرلے حلال نہ ہوگا اور حج کے بعد حج اور عمرہ دونوں کے احرام سے حلال ہوگا۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever enters Ihram for Hajj and 'Umrah, one Tuwaf is sufficient for both, and he should not exit Ihram until he has completed his Hajj, when he should exit lhriim for both." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حج قران کرنے والے کا طواف ۔