TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2976 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 2976

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ كَانَتْ الْمُتْعَةُ فِي الْحَجِّ لِأَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاصَّةً

علی بن محمد، ابومعاویہ، اعمش، ابراہیم، ابوذر، حضرت بلال بن حارث سے مروی ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا حج کا فسخ کرنا اور عمرہ کرلینا خاص ہمارے لئے ہے یا سب کیلئے عام ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں ! ہمارے لئے خاص ہے۔

It was narrated that Abu Dharr said: "Tamattu' in Hajj was for the Companions of Muhammad specifically." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ان لوگوں کا بیان جن کاموئقف ہے کہ حج کافسخ کرناخاص تھا۔