TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2986 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 2986

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ وَاقِدٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً

ابوبکر بن ابی شیبہ، احمد بن عبدالملک بن واقد، عبیداللہ بن عمر، عبدالکریم، عطاء، حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا رمضان میں عمرہ حج کے برابر ہے۔

It was narrated from Jâbir that the Prophet said: “Uinrah during Ramadah is equivalent Hajj.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد ، وکیع، سفیان، بیان، جابر، شعبی، حضرت وہب بن خنبش