Sunan Ibn Majah — Hadith 2995
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی بِمِنًی يَوْمَ التَّرْوِيَةِ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ وَالْفَجْرَ ثُمَّ غَدَا إِلَی عَرَفَةَ
علی بن محمد، ابومعاویہ، اسماعیل، عطاء، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ آٹھ ذی الحجہ کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر عصر مغرب عشاء اور فجر منی میں ادا کی پھر عرفات کی طرف چلے آئے۔
It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah prayed in Mina, on the Day of Tarwiyah (the 8th of Dhul-Hijjah), Zuhr, 'Asr, Maghrib, 'Isha' and Fajr, then he went in the morning to 'Arafat, (Sahih)