TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3001 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 3001

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَيَّاشٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ وَقَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَرَفَةَ فَقَالَ هَذَا الْمَوْقِفُ وَعَرَفَةُ کُلُّهَا مَوْقِفٌ

علی بن محمد، یحییٰ بن آدم، سفیان ، عبدالرحمن بن عیاش، زید بن علی، عبیداللہ بن ابی رافع، حضرت علی کرم اللہ وجہہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عرفہ میں ٹھہرے اور یہ موقف ہے بلکہ عرفہ تمام کا تمام موقف ہے ۔

It was narrated that 'Ali said: "The Messenger of Allah P.B.U.H sopped at 'Arafat and said: 'This is the place of standing, and all 'Arafat is a place of standing.''(Da`if)

Permalink

See the full chapter: موقوف عرفات ۔