TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3023 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 3023

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَی عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ رَمَی جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ وَلَمْ يَقِفْ عِنْدَهَا وَذَکَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ مِثْلَ ذَلِکَ

عثمان بن ابی شیبہ، طلحہ بن یحییٰ، یونس بن یزید، زہری، سالم ، حضرت ابن عمرنے جمرہ عقبہ کی رمی کی اور اس کے پاس ٹھہرے نہیں اور فرمایا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسے ہی کیا (جیسا کہ میں نے عمل کیا) ۔

It was narrated that Ibn 'Umar stoned 'Aqabah Pillar, but he did not stay there, and he mentioned that the Prophet had done likewise. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جمرہ عقبہ کی رمی کے بعد اس کے پاس نہ ٹھہرے ۔