Sunan Ibn Majah — Hadith 3025
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَی الْجَمْرَةَ عَلَی رَاحِلَتِهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوخالد، حجاج، حکم، مقسم، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی اونٹنی پر سوار ہو کر رمی کی ۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H stoned the Pillar from atop his mount.(Hasan)