TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3044 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 3044

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَی جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ ضُحًی وَأَمَّا بَعْدَ ذَلِکَ فَبَعْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ

حرملہ بن یحییٰ، عبداللہ بن وہب، ابن جریج، ابی زبیر، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ جمرہ عقبہ کی رمی چاشت کے وقت کی اور اس کے بعد کی رمی زوال کے بعد کی ۔

It was narrated that Jabir said: "I saw the Messenger of Allah stoning 'Aqabah Pillar at forenoon, but after that day, he would do it after the sun had passed its zenith."

Permalink

See the full chapter: ایام تشریق میں رمی جمعرات ۔