TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3051 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 3051

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَرْمُلْ فِي السَّبْعِ الَّذِي أَفَاضَ فِيهِ قَالَ عَطَائٌ وَلَا رَمَلَ فِيهِ

حرملہ بن یحییٰ، ابن عہب، ابن جریج، عطاء، عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طواف زیارت کے سات چکروں میں رمل نہیں کیا۔ حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ طواف زیارت میں رمل نہیں ۔

It was narrated from 'Abdullah bin 'Abbas that the Prophet did not walk quickly (Ramal) during the seven circuits of Tawaful-ifadah (done on 10th' day of Dhul-Hijjah). (One of the narrators) 'Ata' said: And there is no Ramal in it."

Permalink

See the full chapter: بیت اللہ کی زیارت ۔