TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3056 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 3056

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ اسْتَأْذَنَ الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَبِيتَ بِمَکَّةَ أَيَّامَ مِنًی مِنْ أَجْلِ سِقَايَتِهِ فَأَذِنَ لَهُ

علی بن محمد، عبداللہ بن نمیر، عبید اللہ، نافع، ابن عمر، عباس بن عبدالمطلب نے منی کی راتیں مکہ میں گزارنے کی اجازت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مانگی اسلئے کہ زمزم پلانے کی خدمت انکے سپرد تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اجازت مرحمت فرمادی۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: '''Abbas bin 'Abdul- Muttalib asked the Messenger of Allah for permission to stay overnight in Makkah on the nights of Mina for the purpose of supplying water to the pilgrims, and he gave him permission.”

Permalink

See the full chapter: منی کی راتیں مکہ گزارنا۔