Sunan Ibn Majah — Hadith 3068
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ حَدَّثَنِي عِکْرِمَةُ حَدَّثَنِي الْحَجَّاجُ بْنُ عَمْرٍو الْأَنْصَارِيُّ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ کُسِرَ أَوْ عَرَجَ فَقَدْ حَلَّ وَعَلَيْهِ حَجَّةٌ أُخْرَی فَحَدَّثْتُ بِهِ ابْنَ عَبَّاسٍ وَأَبَا هُرَيْرَةَ فَقَالَا صَدَقَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن سعید، ابن علیہ، حجاج بن ابی عثمان، یحییٰ بن ابی کثیر، عکرمہ، حجاج بن عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا جس کی ہڈی ٹوٹ جائے یا وہ لنگڑا ہو جائے تو وہ حلال ہوگیا اور اس پر ایک حج لازم ہے۔ حضرت عکرمہ کہتے کہ میں نے یہ حدیث حضرات ابن عباس و ابوہریرہ سے ذکر کی دونوں نے ان کی تصدیق فرمائی۔
It was narrated from 'Ikrimah: "Hajjaj bin 'Amr Ansari narrated to me, he said: 'I heard the Prophet say: "Whoever breaks a bone or becomes lame, has exited Ihram, but he must perform another Hajj." (Sahih) So I narrated that to Ibn ‘Abbas, and Abu Hurairah, and they both said: "He said the truth."