TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3072 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 3072

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ مُحْرِمٌ

محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، یزید بن ابی زیاد، مقسم، ابن عباس سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگوائے اس وقت آپ روزہ دار محرم تھے۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Prophet was treated with cupping when he was fasting and in the state of lhram.

Permalink

See the full chapter: محرم کیلئے پچھنے لگوانا۔