TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3074 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 3074

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ فَرْقَدٍ السَّبَخِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَدَّهِنُ رَأْسَهُ بِالزَّيْتِ وَهُوَ مُحْرِمٌ غَيْرَ الْمُقَتَّتِ

علی بن محمد، وکیع، حماد بن سلمہ، فرقد، سعید بن جبیر، ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بحالت احرام زیتون کا تیل سر میں لگاتے تھے جس میں پھول مل کر نہ ڈالے گئے ہوں ۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet used to put oil on his head when he was in the state of Ihram, but not oil that was perfumed.

Permalink

See the full chapter: محرم کون ساتیل لگاسکتا ہے۔