TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3094 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 3094

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً فَقَالَ ارْکَبْهَا قَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ قَالَ ارْکَبْهَا وَيْحَکَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، ابی زناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھا کہ ایک مرد ہدی ہانک رہا ہے۔ فرمایا اس پر سوار ہو جاؤ۔ عرض کیا یہ ہدی ہے۔ فرمایا کم بخت سوار ہوجا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet saw a man driving a camel and said: "Ride it." He said: "It is a sacrificial animal." He said: "Ride it, woe to you!"

Permalink

See the full chapter: ہدی پر سوار کرنا۔