Sunan Ibn Majah — Hadith 3246
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَهْرَمَانُ آلِ الزُّبَيْرِ قَالَ سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ طَعَامَ الْوَاحِدِ يَکْفِي الِاثْنَيْنِ وَإِنَّ طَعَامَ الِاثْنَيْنِ يَکْفِي الثَّلَاثَةَ وَالْأَرْبَعَةَ وَإِنَّ طَعَامَ الْأَرْبَعَةِ يَکْفِي الْخَمْسَةَ وَالسِّتَّةَ
حسن بن علی خلال، حسن بن موسیٰ سعید بن زید، عمرو بن دینار، آل زبیر، سالم بن عبداللہ بن عمر، حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلاشبہ ایک شخص کا کھانا دو کے لیے کفایت کرتا ہے اور دو کا کھانا تین چار (اشخاص) کے لیے کفایت کرتا ہے اور چار کا کھانا پانچ، چھ کے لیے کفایت کرتا ہے۔
It was narrated from 'Umar bin Khattab that the Messenger of Allah said: "The food of one is sufficient for two, and the food of two is sufficient for three or four, and the food of four is sufficient for five or six."