TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3247 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3247

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُؤْمِنُ يَأْکُلُ فِي مِعًی وَاحِدٍ وَالْکَافِرُ يَأْکُلُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَائٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عفان، محمد بن بشارعدی بن ثابت، ابی حازم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "The believer eats with one intestine and the disbeliever eats with seven intestines."

Permalink

See the full chapter: مؤمن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں