TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3315 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3315

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَتْ أُمِّي تُعَالِجُنِي لِلسُّمْنَةِ تُرِيدُ أَنْ تُدْخِلَنِي عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَا اسْتَقَامَ لَهَا ذَلِکَ حَتَّی أَکَلْتُ الْقِثَّائَ بِالرُّطَبِ فَسَمِنْتُ کَأَحْسَنِ سِمْنَةٍ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، یونس بن بکیر، ہشام بن عروہ، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میری والدہ مجھے موٹا کرنے کے لیے تدبیریں کیا کرتی تھیں تاکہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بھیج دیں۔ کوئی تدبیر بھی مفید نہ ہوئی یہاں تک کہ میں نے تر کھجور اور ککڑی کھائی تو میں مناسب فربہ ہوگئی۔

It was narrated that 'Aishah said. "My mother was trying to fatten me up when she wanted to send me to the Messenger of Allah P.B.U.H (when she got married), but nothing worked until I ate cucumbers with dates; then I grew plump like the best kind of plump." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ککڑی اور تر کھجور ملا کر کھانا