TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3316 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3316

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی قَالَا حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْکُلُ الْقِثَّائَ بِالرُّطَبِ

یعقوب بن حمید بن کا سب، اسماعیل بن موسیٰ ، ابراہیم بن سعد، حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ککڑی، تر کھجور کے ساتھ کھا رہے ہیں ۔

It Was narrated 'AbduIlah bin jafa said: "I saw the Messenger of AIlah P.B.U.H eating cucumbers with dates." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ککڑی اور تر کھجور ملا کر کھانا