TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3336 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3336

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَقَدْ تُوُفِّيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا فِي بَيْتِي مِنْ شَيْئٍ يَأْکُلُهُ ذُو کَبِدٍ إِلَّا شَطْرُ شَعِيرٍ فِي رَفٍّ لِي فَأَکَلْتُ مِنْهُ حَتَّی طَالَ عَلَيَّ فَکِلْتُهُ فَفَنِيَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوگیا تو میرے گھر میں جاندار کے کھانے کی کوئی چیز نہ تھی۔ البتہ ایک الماری میں تھوڑے سے جو تھے اس سے میں کھاتی رہی، بہت دنوں تک وہ چلتے رہے تو میں نے ان کو ناپ لیا۔ پھر وہ ختم ہوگئے۔

It was narrated that 'Aishah said: "When the Prophet P.B.U.H passed away, there was nothing in my house that any liVing soul could eat, except a little bit of barley on a shelf of mine. I ate from it for a long time, then I weighed it and Soon it was all gone." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جو کی روٹی