TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3337 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3337

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ يُحَدِّثُ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خُبْزِ الشَّعِيرِ حَتَّی قُبِضَ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابواسحاق ، عبدالرحمن بن یزید، اسود، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل خانہ اور آل اولاد نے جو کی روٹی سے کبھی پیٹ نہ بھرا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوگیا۔

It was narrated that Aishah said: "The family of Muhammad P.B.U.H never ate their fill of barley bread until he was taken (i.e. died)." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جو کی روٹی