TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3489 · Statement on Medicine

Sunan Ibn MajahHadith 3489

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ الصَّبَّاحِ عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ حُصَيْنٍ الْحِمْيَرِيِّ عَنْ أَبِي سَعْدِ الْخَيْرِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اکْتَحَلَ فَلْيُوتِرْ مَنْ فَعَلَ فَقَدْ أَحْسَنَ وَمَنْ لَا فَلَا حَرَجَ

عبدالرحمن بن عمر، عبدالملک بن صباح، ثور بن یزید، حصین حمیری، ابوسعد خیر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو سرمہ لگائے توطاق مرتبہ لگائے۔ جو طاق عدد کا خیال رکھے اس نے اچھا کیا اور جو ایسا نہ کرے تو کچھ حرج نہیں ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet said: Whoever applies kohl, let him do it an odd number of times. Whover does that has done well, and whoever does not, it does not matter. (Da'if)

Permalink

See the full chapter: طاق مرتبہ سرمہ لگانا۔